انٹا بندھو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کوڑی جس سے کھیلا جائے اور سب کچھ ہار کر اس کوڑی کو بھی لگا دیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کوڑی جس سے کھیلا جائے اور سب کچھ ہار کر اس کوڑی کو بھی لگا دیا جائے۔